میرا رمضان شوگر مل یا اس سے جڑے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، شہبازشریف

میرا رمضان شوگر مل یا اس سے جڑے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، شہبازشریف

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ٹیم کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے پچیس ارب روپے منی لانڈرنگ کیس سے متعلق کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کی گئی۔ محمد شہباز شریف نے تفتیش کے دوران خود پر لگے الزامات کی تردید کرتے ہوئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ اُن کا رمضان شوگر مل یا اس سے جُڑے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، وہ رمضان شوگر مل کے ڈائریکٹر رہے نہ ہی تنخواہ لی۔ شہباز شریف کا جواب میں کہنا ہے کہ ایف آئی اے الزامات نیب کیس کی کاپی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ تمام الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!