انسانی تحفظ کیلئے کورونا وائرس کی ویکسین کی اجازت ہے، اماراتی فتویٰ کونسل

انسانی تحفظ کیلئے کورونا وائرس کی ویکسین کی اجازت ہے، اماراتی فتویٰ کونسل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اماراتی فتویٰ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالله بن بیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسان کے تحفظ کیلئے کورونا وائرس کی ویکسین کی اجازت ہے۔شیخ عبدالله بن بیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وبائی امراض پورے معاشرے کیلئے خطرہ ہوتے ہیں، کورونا وائرس کی ویکسین میں غیر حلال اجزاء ہیں تو متبادل نہ ہونے پر اس کے ہی استعمال کی اجازت ہے۔ فتوی کونسل نے کہا کہ کورونا ویکیسن مہلک مرض سے انسان کو بچانے کیلئے ہے، طبی ماہرین ہی ویکسین کے اثرات کا اندازہ لگانے کے مجاز ہیں، ویکسین مہم کو کامیاب بنانے میں تعاون کریں۔ اماراتی فتویٰ کونسل کا مزید کہنا تھا کہ احتیاطی تدابیر پر مکمل طور پر عمل کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!