پیٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جلد سامنے لانے کا اعلان

پیٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جلد سامنے لانے کا اعلان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پیٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ دو چار روز میں سامنے لانے کا اعلان کردیا ۔ اب وزارتوں کی جانب سے اہداف حاصل ہونے یا نہ ہونے پر جزا اور سزا کا نظام نافذ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جن وزرا نے پچھلی حکومتوں میں کام کیا، وہ سطحی طور پر کیا جاتا تھا۔اسی پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ دھرنا لازمی نہیں، پی ڈی ایم دھرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو پیپلز پارٹی کو سوچنا پڑے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!