اسلام آباد:چئیرمین سینٹ اف پاکستان صادق سنجرانی سے پی ٹی اہی چاغی کے سینررہنما عبداللہ خان سنجرانی چئیرمین ایس ڈی جی ایکڈمی کے چئیرمین عمار جعفری اور خان عبدالطیف سنجرانی نے ملاقات کی اور ڈیجٹل چاغی کے بارے بتایا اور عبداللہ خان سنجرانی نے علاقائ صورت حال پے بھی آگاہ کی اور علاقے میں تعلیم کے بارے میں بھی بتایا اس موقع پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ چاغی ان کا اپنا گھر ہے اپنے گھر سمیت صوبے اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے وہ ہر ممکن کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ چاغی میں نئی HVسڑکیں ۔تعلیمی ادارے بننے سے ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا ۔وفد کے اراکین نے مسائل سننے اور حل کرنے میں دلچسپی لینے پر چئیرمین سینٹ آف پاکستان صادق سنجرانی کا شکریہ ادا کیا اور ان کے عوام دوستی کے کردار کی بھر پور انداز میں ستائش کردی






