پاک ایرن سرحدی حکام کی ملاقات ، زیروپوائنٹ گیٹ کی بندش اور دیگر بارڈر امور پر تبادلہ خیال

پاک ایرن سرحدی حکام کی ملاقات ، زیروپوائنٹ گیٹ کی بندش اور دیگر بارڈر امور پر تبادلہ خیال

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تفتان(نامہ نگار) پاک ایرن سرحدی حکام کی راہداری گیٹ تفتان کے مقام پر میں ملاقات دو طرفہ سرحدی امور پر بات چیت تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر تفتان عصمت اللہ اچکزئی کی سربرائی میں 4 رکنی وفد کا راہداری گیٹ کے مقام پر ایرانی حکام سے ملاقات۔ پاکستانی وفد میں اسسٹنٹ کمشنر تفتان عصمت اللہ اچکزئی، تفتان رائفلز 109 ونگ کے کیپٹن عامر، نائب رسالدار میر الہی بخش نوتیزئی اور آر پی حوالدار محمد ایاز شامل تھے جبکہ ایرانی دو رکنی وفد میں مرزبان گریڈ 2 محمد قاسم پیری، نمائندہ مرزبان نیازی کاظمی شامل تھے۔ ملاقات میں زیروپوائنٹ گیٹ کی بندش اور دیگر بارڈر امور پر بات چیت کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!