محمد عباس مینگل ‘ نذیر رئیسانی کی بی این پی سے بنیادی رکنیت ختم

محمد عباس مینگل ‘ نذیر رئیسانی کی بی این پی سے بنیادی رکنیت ختم

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے بلوچ کاروان یونٹ کے ممبر محمد عباس مینگل ‘ کوزباغ کلی جیو یونٹ کے ممبر نذیر رئیسانی کی بنیادی رکنیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ختم کر دی گئی ہے لہذا اب ان دونوں کا بلوچستان نیشنل پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!