نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی جلسہ میں شرکت کیلئے لاڑکانہ پہنچ گئے

نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی جلسہ میں شرکت کیلئے لاڑکانہ پہنچ گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماءنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی قیادت میں بلوچستان بھر سے قافلے سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر آج گڑھی خدابخش میں منعقدہ جلسہ میں شرکت کیلئے لاڑکانہ پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی، پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ ،جمعیت علماءاسلام کے رہنماءنذیر آغا ایڈووکیٹ، مسلم لیگ ن کے ہمایوں خان الکوزئی، بی این پی کے میر ہمایوں عزیز کرد، ٹکری شفقت لانگو ، قاری اختر شاہ کھرل،ایوب کھوسہ ، بی ایس او کے سابق چیئرمین عبدالواحد بلوچ، ظاہر خان دمڑ، رحیم ترین ودیگر کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پی ڈی ایم کے زیر اہتمام گڑھی خدابخش میں منعقدہ جلسہ میں شرکت کیلئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!