واشک ‘ بانک کریمہ بلوچ کی ہلاکت کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کل ریلی نکالی جائیگی

واشک ‘ بانک کریمہ بلوچ کی ہلاکت کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کل ریلی نکالی جائیگی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

واشک (نامہ نگار )بلوچ یکجہتی کمیٹی واشک کی جانب سے بلوچ قومی رہنما بانک کریمہ بلوچ کی قتل کے خلاف کل28دسمبر صبح11بجے اسپتال چوک سے لے کر بازار مین چوک تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی یکجہتی کمیٹی کی جانب سے قوم پرست جماعتوں، سول سوسائٹی اور طلبا تنظیموں سے شرکت کی اپیل گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!