خدشات درست ثابت، ایل این جی کے معاملے پر حکومت مشکل میں پھنس گئی

خدشات درست ثابت، ایل این جی کے معاملے پر حکومت مشکل میں پھنس گئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی : خدشات درست ثابت ہوگئے ہیں اور فروری کے لیے کم سے کم 23.4 فیصد اور 20.8 فیصد کی ایل این جی کی بڈز آگئی ہیں۔ اس طرح حکومت مشکل میں پھنس گئی ہے کہ اگر بڈز منظور کیں تو 5 ارب روپے کا نقصان ہوگا، اگر بڈز منظور نہ کیں تو فروری میں گیس کا بحران مزیدسنگین ہوجائے گا جب کہ فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کرنے سے اربوں کا نقصان الگ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!