درباری بریگیڈ صبح شام میاں مفرور کو بچانےکیلئے واویلا کررہا ہے، شہبازگِل

درباری بریگیڈ صبح شام میاں مفرور کو بچانےکیلئے واویلا کررہا ہے، شہبازگِل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگِل کا کہنا ہے کہ درباری بریگیڈ صبح شام میاں مفرور کو بچانے کے لیے واویلا کر رہا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ آئین کے جعلی علمبردار اقتدار کی ہوس میں غیر جمہوری راستے پر چل رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!