زڑخو : ڈیگاری سے دو خواتین کی لاشیں برآمد ، لاشیں تین روز پرانی بتائی جا رہی ہیں موت سردی کے باعث ہوئی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ لاشیں تین روز پرانی ہیں اور ان کی موت سردی سے ٹھٹہرنے کے باعث ہوئی ہے ورثا کا کہنا ہے کہ چالیس سالہ در بی بی اور 25سالہ سکینہ بی بی اتوار کو اپنے رشتہ داروں سے ملنے ڈیگاری گئیں تھیں ۔
