وڈھ : کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

وڈھ : کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وڈھ : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں ٹکر کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو کوئٹہ کے رہنے والے تھے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!