وڈھ ، 30گھنٹوں سے جاری دھرنا ختم ، قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

وڈھ ، 30گھنٹوں سے جاری دھرنا ختم ، قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وڈھ :سونارو میں دھرنے کے شرکائ سے انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مزاکرات میں یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا دھرنے کے باعث گزشتہ 30 گھنٹوں سے بند قومی شاہراہ کوئٹہ ٹو کراچی کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہےشاہراہ کی بندش کے باعث مسافروں اور مال بردار گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے