قلات(نامہ نگار) قلات لیویز کی کاروائی دو مغوی بہنوں کو بازیاب کرلیا قلات لیویز کے مطابق پرسوں رات زہری کے ایریاں سے دو بہنوں کو اغوا کیا گیا تھا خفیہ اطلاع ڈپٹی کمشنر قلات عزت نذیر بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر زاہد لانگو کی نگرانی میں تحصیلدار محمد جان لائن آفیسر جان محمد لانگو نے لیویز فورس کے ہمراہ قلات کا علاقہ پندران ایریا میں چھاپہ مار کر دونوں مغوی بہنوں کو بازیاب کرلیا قلات لیویز نے مزید کاروائی کے لیے زہری لیویز انتظامیہ کو لیٹر لکھ دیا۔
