نواز شریف، آصف زرداری ،بلاول بھٹو ،سردار اختر جان مینگل ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک

نواز شریف، آصف زرداری ،بلاول بھٹو ،سردار اختر جان مینگل ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ )کی قیادت اور رہنماویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے ۔ مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار اور عابد شیر علی بھی ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوئے ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور سینئر شیریں رحمان جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل گروپ) کے سربراہ سردار اختر مینگل بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!