مچھ میں قتل ہونے والے مزدوربے قصور ‘ عوام مجرموں کو بے نقاب کرنے میں تعاون کریں ‘ نواب اسلم رئیسانی

مچھ میں قتل ہونے والے مزدوربے قصور ‘ عوام مجرموں کو بے نقاب کرنے میں تعاون کریں ‘ نواب اسلم رئیسانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کچھی مچھ میں بے گناہ مزدوروں کا قتل کی جتنی بھی مذمت کی جاے کم ہے یہ اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے محنت مشقت کرنے والے بے قصور لوگ تھے اس افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کی جائے اور عوام سے اپیل ہے و±ہ بھی ان مجرموں کو بے نقاب کرنے میں تعاون کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!