کوئٹہ: سانحۂ مچھ کیخلاف میتوں کے ہمراہ دھرنا آج بھی جاری

کوئٹہ: سانحۂ مچھ کیخلاف میتوں کے ہمراہ دھرنا آج بھی جاری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ میں سانحۂ مچھ کے خلاف مظاہرین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء نے کان کنوں کی میتیں مغربی بائی پاس روڈ پر رکھی ہوئی ہیں۔ دہشت گردوں نے اتوار 3 جنوری کو مچھ کوئلہ فیلڈ کے 11 کان کنوں کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ سانحۂ مچھ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائےاور اس سانحے کے پسِ پردہ عناصر کو کیفرِکردار تک پہنچایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!