صادق سنجرانی کی رحمٰن ملک کے گھر آمد

صادق سنجرانی کی رحمٰن ملک کے گھر آمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رحمٰن ملک کے گھر جاکر اُن کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی۔ صادق سنجرانی نے رحمٰن ملک کی ہمشیرہ کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر کی دعا بھی کی۔ واضح رہے کہ تین روز قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر رحمان ملک کی بڑی بہن دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئیں تھیں۔ سینٹر رحمان ملک کی بڑی بہن انتقال کر گئیں اُن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں سیالکوٹ میں ادا کی گئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!