حکومت کیخلاف عدم اعتماد یا لانگ مارچ ، نون لیگ آج سوچ بچار کرے گی

حکومت کیخلاف عدم اعتماد یا لانگ مارچ ، نون لیگ آج سوچ بچار کرے گی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: مریم نواز مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی آج صدارت کریں گی، ان ہاؤس تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد پر بھی بات چیت ہوگی۔ مریم نواز پارٹی ارکان پارلیمنٹ سے سینیٹ الیکشن پر رائے لیں گی۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پی ڈی ایم تحریک پر ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں سے متعلق امور پر بھی رائے لی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!