بالی ووڈ اداکار و کامیڈین راجپال یادیو کو دہلی ہائی کورٹ نے چیک باؤنس کیس میں تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ان کی اہلیہ رادھا یادیو کو شکایت کنندہ کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
دہلی ہائی کورٹ نے انکی سزا برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ دیا کہ انہیں ساتوں مقدمات میں تین، تین ماہ قید کی سزا دی جائے گی، تاہم یہ تمام سزائیں بیک وقت چلیں گی






