سندھ میں گورنر راج نافذ کیا جا سکتا ہے ، فردوس شمیم نقوی

سندھ میں گورنر راج نافذ کیا جا سکتا ہے ، فردوس شمیم نقوی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سندھ میں گورنر راج کے خدشے کا اظہار کردیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ فردوس شمیم نقوی نے صوبے میں گورنرراج کا امکان ظاہر کردیا۔ فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں وفاق آرٹیکل ایک سو اننچاس کا استعمال کرسکتا ہے۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم نے اداروں کو تباہ کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ تباہی میں مصطفیٰ کمال کا بھی ہاتھ ہے،وزیراعلیٰ سندھ نفرت کی سیاست کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کی درستگی تک مسائل حل نہیں ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!