قلات کپوتو کا رہائشی پر اسرار طور پر لاپتہ، ورثا کی جانب سے اغوا کا شبہ

قلات کپوتو کا رہائشی پر اسرار طور پر لاپتہ، ورثا کی جانب سے اغوا کا شبہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

قلات کپوتو کا رہائشی پر اسرار طور پر لاپتہ، ورثا کیجانب سے اغوا کا شبہ، مقدمہ درج، مغوی کی بازیابی کیلئے انتظامیہ متحرک، تفصیلات کے مطابق محمد انور ولد رحیم بخش قوم عمرانی سکنہ پیر غیب کپوتو جوکہ گزشتہ رات سرخین کنڈ کے مقام سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔اطلاع ملنے پر لیویز نے مغوی کے موٹر سائیکل کو برآمد کرکے ورثا کی مدعیت پر مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی۔ ورثا کے مطابق محمد انور کو اغوا کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!