کوئٹہ:جمہوری وطن پارٹی کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر نوابزادہ گہرام بگٹی منقد ہوا۔اجلاس میں شہید وطن نواب اکبر خان بگٹی کی چودھون برسی نہایت عقیدت اور احترام سے منانے کیلئے مشاورت کی گئی۔جمہوری وطن پارٹی بلوچستان کے تمام اضلاع کے عہدادرون کو ہدیت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں شہید وطن نواب اکبر خان بگٹی کی چودھوین برسی کے سلسے میں پروگرام منقد کرین قران خوانی اور تعزیتی ریفرینس کا اتمام کرین۔درین اثنا26آگست بروز بدھ صبح 11بجے جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر گہرام بگٹی مرکزی سکرٹریٹ جمہوری وطن پارٹی بگٹی ہاوس پر پارٹی پرچم سرنگوں کرین گے اس موقع پر جے ڈبلیو پی کے عہیدارون اور کارکنان شرکت کرہین اور شہید وطن نواب اکبر خان بگٹی کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی کی جائے گی۔27آگست بروز جمعرات صبح 11 بجے شہید وطن نواب اکبر خان بگٹی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرینس منقد کیا جائے گا جسمین سیاسی جماعتون کے قائدین ۔وکلا۔سول سوسائٹی۔تاجران۔ٹرنسپوٹر حضرات اور طلبا تنظموں کے نمائندے شرکت کرین گے اور لنگر تقسیم کیا جائے گا۔جو صبح 10:00بجے سے شام 4:00 بجے تک جاری رہے گا جسمیں ہر خاص و عام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
