کوئٹہ:بلوچستان خصوصاً بلوچستان کے 12اضلاع میں کورونا وائرس سے جہاں ہزاروں افراد متاثر ہیں وہیں سینکڑوں لوگ ٹائی فائیڈ کے کے نام جان کی بازی ہار چکے ہیں جن کا حکومت کے پاس کوئی ریکاڑد نہیں بلوچستان کا ہر چوتھا گھر کے مرد خواتین،بوڑھے اور بچے نزلہ زکام گلہ سینہ ملیریا ٹائیفائیڈ اور پیٹ کی بیماریوں میں مبتلاہوں چکے ہیں پرائیویٹ ڈاکٹرز اور لیبارٹری پر عوام کاہجوم صوبہ ناپرسان میں صفائی کاکوئی انتظام نہیں ہے عوامی حلقوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ فوری طور پر وباءپر قابو پانے کیلئے اقدامات اور سرکاری ہسپتالوں میں عمل کی حاضری کو یقینی بنائے ۔
