بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس ،  مجموعی کیسز کی تعداد 17ہو گئی

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس ، مجموعی کیسز کی تعداد 17ہو گئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگےا ، پشین میں 34 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد رواں سال کیسز کی مجموعی تعداد 17 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع پشین کی یونین کونسل علی زئی کے 34 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچے کے خون کے نمونے 19 اور 20 اگست کو لیئے گئے تھے، بچے کا تعلق پولیو سے انکاری خاندان سے ہے۔نیا کیس سامنے آنے کے بعد بلوچستان میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!