خاران:خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاںبحق ۔تفصیلات کے مطابق جمعر ات کو خا ران کے علا قے کلی نوروزآباد میں نا معلو م مسلح افراد کی فا ئر نگ سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خاران آفس کے کلرک نیک محمداورحاجی فیض اللہ جاں بحق ہو گئے لا شوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا شیں ورثاءکے حوالے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے ۔
