ہرنائی ‘ ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی

ہرنائی ‘ ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ہرنائی : ہر نا ئی شا ہر اہ کے قر یب ٹریفک حا دثہ ایک شخص زخمی ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہر نائی کوئٹہ شاہر اہ شاہر گ کے قریب گا ڑیوں کے در میاں ٹکر کے نتیجے میں اسر ار اللہ نا می شخص زخمی ہو گیا زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!