اوگرا کرپشن کیس ،جج کی عدم موجودگی پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اوگرا کرپشن کیس ،جج کی عدم موجودگی پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : اوگرا کرپشن کیس احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی توقیر صادق اور دیگر ملزمان پر 52ارب کی کرپشن کے الزامات ہیں نیب ریفرنس کے مطابق توقیر صادق اس کیس کا مرکزی ملزم ہے جس نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کاروائی ملتوی کر دی گئی توقیر صادق کیخلاف کیس کی دوبارہ سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!