ڈی جی خان: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

ڈی جی خان: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈیرہ غازی خان: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت عمران اور شکیل نام سے ہوئی جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہےکہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور ہینڈ گرینیڈز برآمد ہوئے، دہشت گرد ڈی جی خان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ حکام کے مطابق مقابلے دوران دہشتگردوں کے دو ساتھی فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!