حاجی اللہ داد ترین کا قتل ‘ انجمن تاجران کا  کوئٹہ اور پشین میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کا اعلان

حاجی اللہ داد ترین کا قتل ‘ انجمن تاجران کا کوئٹہ اور پشین میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کا اعلان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:انجمن تا جران بلو چستان کے جنرل سیکر ٹری حا جی اللہ داد ترین کے قتل کے خلاف تا جر تنظیموں نے آج کوئٹہ اور پشین میں شٹر ڈاﺅن ہڑ تا ل کر نے کا اعلا ن کر دیا انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبد الرحیم آغا کے مطابق انجمن تاجران بلو چستا ن کے جنرل سیکر ٹری حا جی اللہ داد ترین کے بیہما نہ قتل کے خلاف آج کوئٹہ اورپشین میں شٹر ڈا ﺅن ہڑ تال کی جا ئے گی انہوںنے تا جروں سے ہڑ تال کو کا میاب بنا نے کی در خواست اور حکو مت بلوچستا ن سے مطا لبہ کیا کہ اللہ داد تر ین کے قتلوں کو فوری طورپر گر فتار کر کے انہیں کیفر کر دار تک پہنچایا جائے دریں اثناءمر کزی انجمن تا جران بلو چستان کے صدر عبد الرحیم کا کڑ نے بھی آج حا جی اللہ داد ترین کے قتل کے خلاف ہو نے والی شٹر ڈا ﺅن ہڑ تا ل کی کا ل کی حما یت کر تے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ اور پشین میں آج مکمل شٹر ڈا ﺅن ہڑ تال کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!