نوشکی ، چاغی سے تعلق رکھنے والا اسمگلر گرفتار، پانچ کلو افیون برآمد

نوشکی ، چاغی سے تعلق رکھنے والا اسمگلر گرفتار، پانچ کلو افیون برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی پولیس ایس ایچ او علی احمد بگٹی کی سربراہی میں ایس آئی ستار شاہ ایس آئی ضیاء الدین. اے ایس آئی وحیدبلوچ و پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے چاغی سے نوشکی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم عزیز شاہ ولد دولت شاہ سکنہ شادی شیف چاغی کوحراست میں لیکر انکے قبضے سے پانچ کلو افیون برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ملزم سے مزید تفتیش پولیس تھانہ نوشکی میں کیجارہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!