جعلی ڈپٹی اسپیکر کی سربراہی میں بیٹھے سے انکار کیا جاتا تو گلگت بلتستان کے جعلی الیکشن آج نہیں دیکھنا پڑتا ، نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی

جعلی ڈپٹی اسپیکر کی سربراہی میں بیٹھے سے انکار کیا جاتا تو گلگت بلتستان کے جعلی الیکشن آج نہیں دیکھنا پڑتا ، نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ روز اول سے اگر سیاسی جماعتیں جعلی ڈپٹی اسپیکر کی سربراہی میں اسمبلی میں بیٹھے سے انکار کردیتیں تو گلگت بلتستان کے جعلی الیکشن کا دن انہیں آج نہیں دیکھنا پڑتا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سیاسی جماعتوں کے گلگت بلتستان کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ روز اول سے اگر سیاسی جماعتیں جعلی ڈپٹی اسپیکر کی سربراہی میں اسمبلی میں بیٹھے سے انکار کردیتیں تو گلگت بلتستان کے جعلی الیکشن کا دن انہیں آج نہیں دیکھنا پڑتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!