کوئٹہ کے علا قے سے نشے کے عا دی شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ کے علا قے سے نشے کے عا دی شخص کی لاش بر آمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: کوئٹہ کے علا قے سے نشے کے عا دی شخص کی لاش برآمد ۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے میز ان چوک سے نشے کے عادی شخص کی لاش ملی ہے جسے شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!