قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ملتوی

قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ملتوی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج کے بجائے کل ہوگا۔ تفصیلا ت کے مطابق اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ سمیت متعلقہ حکام شریک ہوں گے اور کورونا کے خلاف اقدامات پر غور جبکہ این سی او سی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!