کوئٹہ ‘ ٹریکٹر کی زد میں آ کر بھائی اور بہن جاں بحق
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
کوئٹہ :نواں کلی محافظ کالونی میں پانی کا ٹینکر ٹریکٹر سے نکلنے سے زد میں آکر بہن اور بھائی احمد اللہ ولد حاجی اکرم عمر 18سال ‘بی بی عاصمہ ولد حاجی اکرم عمر 6جاں بحق ہو گئے انتظامیہ نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی