وندر ، نوجوان کی پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش

وندر ، نوجوان کی پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سونمیانی وندر : وندر میں نوجوان نے خود پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش کی آگ کی وجہ سے نوجوان کا جسم 38فیصد تک متاثر ریسکیو زرائع کےمطابق اتوار روز وندر کے قریب شارجہ ہوٹل کے سامنے مین ایکو شاہراہ پر اوتھل کے رہاشی جس کا نام عبدالمجید ولد محمد رمضان خاصخیلی ساکن لاکھاگوٹھہ اوتھل نے اپنے اوپر پیٹرول چھڑک کر آگ لگایا جس سے اس کے جسم کا 38فیصد حصہ اگ کے باعث جل کر متاثر ہوگیا قریب ہی موجود لوگوں نے اس پر مٹی ڈال کرآگ بجھایا اور اسیے مزید جلنے سے بچالیا آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش کرنےوالے نوجوان کے بھائی کے مطابق اس کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!