اسرائیلی وزیراعظم کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

اسرائیلی وزیراعظم کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

یروشلم : کورونا وائرس سے متاثرہ شخص سے ملاقات کرنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا۔ اس حوالے سے عرب میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ بن یامین نیتن یاہو نے دو روز قبل کورونا سے متاثرہ شخص سے ملاقات کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کا اتوار اور پیر کے روز پی سی آر ٹیسٹ کروائے گئے جو منفی آئے۔ طبی عملے کے مشورے پر نیتن یاہونے قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!