مولانا فضل الرحمان کے مزید ساتھیوں کو نیب کے نوٹس

مولانا فضل الرحمان کے مزید ساتھیوں کو نیب کے نوٹس

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پشاور: نیب خیبر پختونخوا نے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مزید 6 ساتھیوں کو طلب کر لیا۔ تمام افراد کو 16 دسمبر کو نيب پشاور دفتر پيش ہونے کے نوٹس بھیجا گیا۔ تمام افراد کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت سے ہے۔ نیب مولانا فضل الرحمان کےخلاف اثاثہ جات کی تحقیقات کر رہا ہے۔ ایک ہفتہ قبل نیب کی جانب سے جاری پہلے نوٹس میں ضیا الرحمان کو سوال نامہ دیتے ہوئے 3 ہفتوں میں جواب طلب کیا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!