سینیٹر سرفراز بگٹی کی گاڑی کو حادثہ‘ 4لیویز اہلکار جاں بحق

سینیٹر سرفراز بگٹی کی گاڑی کو حادثہ‘ 4لیویز اہلکار جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لورالائی‘ سینیٹر و سابق صوبائی وزیر سرفراز بگٹی کی گاڑی کو حادثہ‘ حادثہ میں سرفراز بگٹی محفوظ رہے جبکہ 4 لیویز اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ گاڑی ٹرک سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق سرفراز بگٹی حادثے مےں محفوظ ہےں جبکہ ان کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود4لیویز اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں ۔جاں بحق ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!