کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان محمد گرگناڑی کے لاپتہ ہوئے 3دن گزر چکے مگر ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی کیونکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف نہ ہی پرچہ کٹ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی کارروائی ہو سکتی ہے کیونکہ ملزمان کے اوپر خلائی مخلوق کا ہاتھ ہے
