شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی

شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں مطلع جز وی طور پر ابر آلود ہے، محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد ہے تاہم بارش کا امکان نہیں ہے، اندروں صوبہ قلات، قلعہ عبداللہ، زیارت ، پشین سمیت مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود ہونے کیساتھ ساتھ موسم کہیں سرد کہیں شدید سرد ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!