بلوچستان ہرنائی ، کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 2 کان کن جاں بحق دسمبر 20, 2020 سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیںہرنائی میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ مائنز ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو کان سے نکال لیا گیا۔ واقعے میں جاں بحق کان کنوں کا تعلق سوات سے ہے۔ مذید پڑھیں دیگر خبریںکوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحقبلوچستان سورینج کی کوئلہ کان میں گیس دھماکا، 7 کان…پاکستان اور ایجنسیوں سے متعلق گمراہ کُن پروپیگنڈا…اپوزیشن ملاقات کا مسئلہ حل کرے، ایک کمرے میں بیٹھ کر…بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ، 2…ہرنائی، نامعلوم مسلح افراد نے ٹاور دھماکے سے تباہ کر…Powered by Contextual Related Posts Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin