ٹریک ٹو ڈائیلاگ شروع، نظر بھی آرہے ہیں، محمد علی درانی

ٹریک ٹو ڈائیلاگ شروع، نظر بھی آرہے ہیں، محمد علی درانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمد علی درانی نے کہا ہے کہ ٹکرا ئوکی کیفیت ہے اس کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، اپوزیشن اور حکومت میں مسائل کا حل مذاکرات سے چاہتے ہیں،ٹریک ٹو ڈائیلاگ شروع ہوگئے ہیں اور نظر بھی آرہے ہیں۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ قوم بھی اپوزیشن اور حکومت میں گفتگو کا آغاز چاہتی ہے۔ مذاکرات کا آغاز اختلاف کے اظہار پر ہی ہوا کرتا ہے۔شہباز گل کی بات یہی ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے پابندہیں، ایسے لوگ ہیں جو حالات معمول پر لانے کے لئے کردار ادا کرسکتے ہیں،ایسے لوگوں کو جیل میں رکھنے کے بجائے کردار ادا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!