میڈیا کو میری ٹویٹس پر تکلیف ‘ مگر اچکزئی اور مینگل کی تقاریر پر ایک لفظ نہیں کہتے ‘ فواد چوہدری

میڈیا کو میری ٹویٹس پر تکلیف ‘ مگر اچکزئی اور مینگل کی تقاریر پر ایک لفظ نہیں کہتے ‘ فواد چوہدری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کے ایک حلقے کو پنجاب کے حق میں میری ٹویٹس پر بہت تکلیف ہے، لیکن انھوں نے لاہور میں اچکزئی اور نوڈیرو میں مینگل کی تقریر پر ایک لفظ نہیں کہا۔۔۔۔ پنجاب کا استحصال ہو رہا ہے اور اس پر بات نہ کرنا پنجاب سے نہیں پاکستان سے زیادتی ہے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!