آمروں کے دور میں بھی سیاسی افراد کی اتنی تذلیل نہیں ہوئی جو کہ آج ہو رہی ہے، سینٹر کبیر محمد شہی

آمروں کے دور میں بھی سیاسی افراد کی اتنی تذلیل نہیں ہوئی جو کہ آج ہو رہی ہے، سینٹر کبیر محمد شہی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :سینٹر کبیر محمد شہی نے کہاکہ آمروں کے دور میں بھی سیاسی افراد کی تذلیل نہیں ہوئی جو کہ آج ہو رہی ہے، سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا یہاں علیمہ خان کی سلائی مشینیں،دوائی مافیا،شوگر مافیا موجود ہیں کیا وہ نیب کو نذر نہیں آتے،جو آزاد میڈیا،پارلیمنٹ کی بات کریں انہیں گھسیٹ لیا جاتا ہے،اج بے روزگاری عروج،مہنگائی نے عوام کو ڈاکو بنا دیا وزیر داخلہ کے ایک فیصلے سے عوام فاقوں پر مجبور ہیں،ڈیزل کے شعبہ سے وابستہ لوگ بہت پریشان ہیں،بلوچستان کے لوگ اگر ملک پر بوجھ ہیں تو بمباری کر کے سب کو ختم کر دو،نیب سے گزارش ہے کہ علیم خان،بلین ٹری،پیزہ کیس،شوگر کیس،مہنگائی ،ڈیزل کیس پر بھی نیب توجہ دے تاکہ حساب برابر ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!