کوئٹہ: ہزارہ برادری کا دھرنا، حکومت اور لواحقین کے مابین معاملات طے

کوئٹہ: ہزارہ برادری کا دھرنا، حکومت اور لواحقین کے مابین معاملات طے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے دھرنا کے لواحقین اور حکومت کے مابین معاملات طے پاگئے، حکومت نے لواحقین کی شرائط مان لیں۔ ذرائع کے مطابق معاملے میں خرابی پیدا کرنے کے خواہاں عناصر کی نشاندہی بھی کرلی گئی، علمائے کرام کی جانب سے معاملات خراب کرنے والے عناصر سے شدید ناراضگی کا اظہار کیا گیا، کچھ ہی دیر میں دھرنے کے خاتمے کا اعلان کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!