امریکا: ایئرفورس بیس میں فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک

امریکا: ایئرفورس بیس میں فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

امریکا کی ریاست ڈکوٹا میں ایئر فورس بیس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ایئر فورس ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی ڈکوٹا میں واقع گرینڈ فورکس ایئر فورس بیس میں صبح پیش آیا جس میں 319 ریکوننینس ونگ کے 2 ایئرمین ہلاک ہوگئے۔مزیدپڑھیں: مزید پڑھیں:امریکا کے متعدد شہروں میں کرفیو، بائیں بازو کی تنظیم انٹیفا دہشتگرد قرار -بیان میں کہا گیا کہ فائرنگ صبح تقریباً ساڑھے چار بجے ہوئی اور اڈے موجود ہنگامی ٹیم نے موقع پر ایکشن لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!