بختیارآباد میں نامعلوم مسلح ڈاکو گاڑیوں کے مسافروں سے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

بختیارآباد میں نامعلوم مسلح ڈاکو گاڑیوں کے مسافروں سے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈیرہ مراد جمالی : بختیارآباد قومی شاہراہ پر ڈاکووں کی لوٹ مار متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل گڑیاں ودیگر سامان لوٹ لیا ڈاکووں کی گاڑیوں پر بھی فایرنگ شیشے ٹوٹ گئے ٹائر برسٹ ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق پولیس تھانہ بختیارآباد کی حدود مین قومی شاہراہ این اے 65 شہید چوکی کے قریب درجنوں مسلح ڈاکووں نے قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر متعدد چھوٹی بڑی گاڑیوں کو روک کر اسلحے کے زور پر مسافروں سی لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فون گھڑیاں ودیگر سامان لوٹ لیا گیا لٹنے والے مسافروں کے مطابق ڈاکووں نے گاڑیوں پر فائرنگ بھی کی جس سے ٹائر برسٹ اور شیشے ٹوٹنے کی اطلاع جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے پولیس موقع پر پہنچ کر ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے