کوئٹہ: جون بجٹ کا مہینہ ہے اج اسلام آباد میں میٹنگ تھی جہاں پاکستان کے تمام اداروں نے شرکت کی گئی جس میں ویڈیو کے زریعے وزیر اعلی اور میں شامل تھے جہاں ہمارے بات کو سنجیدگی سے نہ لی گئی 900 ارب روپے کا بلوچستان کا بجٹ تھا جہاں وزیر اعلیٰ نے بجٹ بڑھنے کا درخواست کی ہم نے اس بجٹ میں مختلف اسکمات شامل کیٙ تھے بلوچستان کے حالالت خراب ہے پسماندگی ہے بجٹ بڑھایا جائے پسماندگی کا واحد حل ڈیولپمنٹ ہے ہم نے پلالنگ منسٹرز سے مالاقات کی لیکن بجٹ بڑھیا نہیں گیا سب سے پہلے بلوچستان کو پاکستان کا صوبہ سمجھا جائےبڑی قربانی کے بعد امن بحال ہوا ہے اب ڈیوپلمنٹ کا مرحلمہ ہے ہمیں جن وعدوں پر وٹ ملیں ہے ان کو پورا کرنے کیلئے بجٹ نہیں مل رہی ہیں ہم نے پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کیا لیکن ان لوگوں نے ترقی میں ساتھ نہیں دیا بار بار کہا جاتا ہے کہ پاکستان کا ترقی کا راستہ بلوچستان سے جاتا ہے ہمیں اب کہا جارہا ہے اب ٹائم گز گیا ہے اب بھی ٹائم ہے اسکیمات شامل کیا جائےجس بجٹ میں بلوچستان میں ترقی نہیں ہوگئی اس کو سپورٹ نہیں کرہے گئے بلوچستان کے مقدمہ کو لڑنے کیلئے اپوزیشن سے رابطہ کرنا پڑا تو کریں گئے بلو چستان کے ترقی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائ جو رویہ ہمارے سے پلانگ کمیٹی نے رکھا اس کا زمہدار اسلام آباد میں بیٹھے اسٹیبلسمنٹ ہے بلوچستان کے حقوق کے حوالے سے چپ نہیں بیٹھے گے عوامی نیشنل پارٹی اس گورنمنٹ کا حصہ ہے ہم 73 سال سے اس ظلم کے بارے میں بتارہے ہیں بلوچستان وسیعی صوبائی ہے ہم یہ ہی کہتے ہیں کہ بلوچستان کو اسکا حقو ق دیا جائے لیکن یہ لوگ نہیں سمجھتے پچھلے پانچ سالہ ادوار میں بھی ہمارے منصوبے دوسرے صوبوں کا دیا گیا ہم۔دوسرے صوبوں کے خلاف نہیں لیکن بلوچستان کے عوام کو حقوق دیا وفاق کو چاہئے بلوچستان کو بہترین طریقے سے اجیسٹ کریں اگر مطالبہ نہیں مانے گئے تو ہم اس بجٹ کو سپورٹ نہیں کرینگے جس سے وفاق کو بہت مسئلہ ہوگا وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلام آباد گئے ہیں ان کو خالی ہاتھ نہیں بیجھا جائے ہمارے اسکیمات بروقت پہنچ گئے تھے اسلام آباد کی بیورکریسی کی عینک کی حالت کمزور ہے بلوچستان کے حقوق کیلئے پاکستان میں جس کے پاس جانا پڑے تو جائیں گے ؐ ہمارے جو اسکیمات جو پچھلے سال ڈالے تھے ان کو اکویٹ ہونے نہیں دینگے اس میں کوئی شک نہں کہ کورونا کے وجہ۔سے ہمارے میعشت کمزورہو ا ہے اگر قربانی دینی ہے تو سب صوبوں کو دینا ہوگا بلوچستان پسماندہ ہے بلوچستان پر پوری دنیا کی نظر ہے اب ڈیولمنٹ کیا جائے بلوچستان کے لوگوں کے مرہم پٹی کی ضرورت ہے لیکن کہا جارہا ہے آپ لیٹ ہوگئے ابھی بھی بجٹ پر دوہفتے رہتے ہیں بلوچستان کا حصلہ ڈالاجائے
