منظور جان کی شہادت سے پیدا ہونے والا  خلاء صدیوں تک پر نہیں کیا جا سکتا،آغا حسن بلوچ

منظور جان کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلاء صدیوں تک پر نہیں کیا جا سکتا،آغا حسن بلوچ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ منظور جان کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلاء صدیوں تک پر نہیں کیا جا سکتا – شہید نے پوری زندگی بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے، بلوچ ساحل و وسائل پر دسترس کے لیئے وقف کی۔ سادہ مزاج ہنس مکھ منظور جان کی جدائی ناصرف بی این پی بلکہ پورے بلوچستان و بلوچ قوم کے لئے اندوہناک و ناقابل تلافی نقصان ہے- اللہ منظورجان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!